جواب : اسلام کا کلمہ یہ ہے "لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ترجمہ : اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں
سوال : کلمۂ شہادت کیا ہے؟
جواب : کلمۂ شہادت یہ ہے "اَشْھَدُ أَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُهٗ" میں گواہی دیتا / دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت (پوجا) کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں
No comments:
Post a Comment