Tuesday, 29 June 2021

Introduction of islam

 (یعنی مذہب کے لحاظ سے تمہارا کیا نام ہے)سوال : تم کون ہو ؟
جواب : مسلمان
سوال : مسلمانوں کے مذہب کا کیا نام ہے ؟
جواب : اسلام
سوال : اسلام کیا سکھاتا ہے؟
جواب : اسلام یہ سکھاتا ہے کہ اللہ ایک ہے وہی عبادت اور بندگی کے لائق ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں قرآن اللہ کی کتاب ہے، اسلام سچا دین ہے اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں اور اچھی باتیں اسلام سکھاتا ہے

3 comments:

Hazrat e Umar Farooq

حضرت عمر فاروقؓ خلیفہ ثانی۔۔۔۔۔۔۔۔عشرہ مبشرہ۔۔۔۔۔ سلسلہ نسب: عمر بن خطاب بن نفیل بن عبدالعزی بن ریاح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کع...