سوال : جو لوگ اللہ تعالیٰ کو نہیں مانتے انہیں کیا کہتے ہیں؟
جواب : ایسے لوگوں کو کفر کہتے ہیں
سوال : جو لوگ اللہ کے سوا اور چیزوں کی پوجا کرتے ہیں یا اللہ کے ساتھ کچھ اور خدا بھی مانتے ہیں ، انہیں کیا کہتے ہیں
جواب : ایسے لوگوں کو کافر اور مشرک کہتے ہیں
سوال : مشرک بخشے جائیں گے یا نہیں ؟
جواب : مشرکوں کی بخشش نہیں ہوگی، وہ ہمیشہ تکلیف
اور عذاب میں رہیں گے
No comments:
Post a Comment